Hello everybody, it is Brad, welcome to my recipe site. Today, I’m gonna show you how to prepare a special dish, oreo chocolate mousse cake. It is one of my favorites. This time, I will make it a little bit tasty. This is gonna smell and look delicious.
Oreo Chocolate Mousse Cake is one of the most popular of current trending foods on earth. It’s appreciated by millions daily. It’s easy, it’s fast, it tastes yummy. Oreo Chocolate Mousse Cake is something which I’ve loved my whole life. They’re fine and they look wonderful.
To get started with this recipe, we must prepare a few components. You can have oreo chocolate mousse cake using 18 ingredients and 5 steps. Here is how you cook that.
The ingredients needed to make Oreo Chocolate Mousse Cake:
- Get بیس کے اجزاء
- Prepare کپ اوریو بسکٹس کرمبز
- Prepare کپ پگھلا مکھن
- Make ready فلنگ کے اجزاء
- Take کپ دودھ
- Take کپ چوپڈ چاکلیٹ
- Get عدد انڈے کی زردی
- Get ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Prepare آدھا ٹی اسپون چاکلیٹ ایسنس
- Take ٹیبل اسپون جیلیٹن پاوڈر
- Take ٹیبل اسپون پانی
- Get فولڈنگ کے اجزاء
- Prepare عدد انڈے کی سفیدی
- Take ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
- Make ready ڈیڑھ کپ وہپڈ کریم
- Prepare ٹاپنگ کے اجزاء
- Take آدھا کپ وہپڈ کریم
- Prepare یا 7 عدد اوریو چاکلیٹ سینڈوچ بسکٹس
Steps to make Oreo Chocolate Mousse Cake:
- پہلے بیس بنانے کے لیئے اوریو بسکٹس کو کریم سمیت گرائنڈ کر لیں پگھلا مکھن مکس کریں اور 6 انچ کے راونڈ اسپرنگ فوم پین میں لگا کر فریزر میں رکھ دیں
- فلنگ بنانے کے لیئے جیلیٹن کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں جب وہ پھول جائے تو بقیہ اجزاء کے ساتھ ساس پین میں ڈالکر درمیانی سے کم آنچ پر مسلسل وسک کرتے ہوئے پکا لیں بس اتنی دیر کہ سب اجزاء میلٹ اور مکس ہو جائیں احتیاط کرنا ہے کیونک اسمیں کچی زردی ہے وہ پک نا جائے
- پھر اس مکسچر کو چھان لیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں پھر کریم کو بیٹ کر کے وہپ کر لیں اور پھر سفیدی کو اسٹفلی بیٹ کریں کہ باول الٹا کریں تو نیچے نا گرے پھر تھوڑی تھوڑی کر کے چینی ڈالتے ہوئے بیٹ کر لیں
- پھر اس مکسچر میں یہ وہپڈ کریم اور وہپڈ سفیدی اسپیچولا سے فولڈ کر لیں
- پھر اسے تیار بیس پر ڈال کر فریزر میں ایک گھنٹہ رکھیں پھر فریزر سے نکال کے فرج میں دو یا تین گھنٹے رکھیں کہ بالکل سیٹ ہوجائے پھر پین سے نکال کر اوپر وہپڈ کریم اور اوریو بسکٹس سے ڈیکوریٹ کریں
So that is going to wrap it up with this exceptional food oreo chocolate mousse cake recipe. Thanks so much for reading. I’m sure you will make this at home. There is gonna be interesting food at home recipes coming up. Remember to save this page on your browser, and share it to your family, colleague and friends. Thank you for reading. Go on get cooking!